شافع روز جزا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قیامت کے دن بخشش کی سفارش کرنے والا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قیامت کے دن بخشش کی سفارش کرنے والا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔